• news

کراچی: ٹول پلازہ پر بس سے 81کلوچرس پکڑی گئی‘ڈرائیور گرفتار

کراچی (این این آئی) اینٹی نارکوٹکس فورس نے ٹول پلازہ کے قریب کارروائی کرتے ہوئے بس سے 81 کلو چرس برآمد کرلی۔ٹول پلازہ کے قریب گلگت سے کراچی آنے والی مسافر بس کی چھت سے 81 کلو گرام چرس برآمد کرلی جبکہ بس ڈرائیور کو حراست میں لے لیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن