• news

ای او بی آئی کرپشن کیس: ظفر گوندل کی درخواست ضمانت پر سماعت 6مارچ تک ملتوی

اسلام آباد(وقائع نگار) ای او بی آئی کرپشن کیس میں گرفتار ملزم ظفر گوندل کی درخواست ضمانت پر سماعت 6مارچ تک ملتوی کردی گئی ہے۔ حکومتی وکیل نے عدالت کو بتایا کہ اضافی دستاویزات کی کاپی نہیں ملی جبکہ گوندل کے وکیل نے کہا کہ کیس سے متعلق اضافی دستاویزات پیش کررہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن