• news

شکارپور امام بارگاہ کیس میں گرفتار ملزم کا غلام شاہ درگاہ میں دھماکہ کرنے کا اعتراف

شکارپور(نوائے وقت رپورٹ) امام بارگاہ شکار پور کیس میں گرفتار ملزم خلیل احمد نے سنسنی خیز انکشاف کیا ہے، ملزم خلیل نے غلام شاہ درگاہ میں دھماکہ کرنے کا اعتراف کیا ہے غلام شاہ درگاہ میں 25 فروری 2013ء کو دھماکہ ہوا تھا جس میں گدی نشین سمیت 4 افراد جاں بحق ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن