• news

پنجاب بھر میں مرغابی کے شکار پر پھر پابندی

لاہور (آ ن لائن) حکومت پنجاب کی طرف سے محکمہ زراعت کو ہدایت کی گئی کہ پنجاب بھر میں مرغابی کے شکار پر پابندی کے حکم پر سختی سے عملدرآمد کرایا جائے اور جہاں ضرورت پڑے پولیس کو بھی طلب کیا جاسکتا ہے۔
مرغابی/ پابندی

ای پیپر-دی نیشن