• news

2 منشیات فروش گرفتار‘ ساڑھے 3 کلو چرس برآمد

فیروز والا (نامہ نگار) فیکٹری ایریا اور فیروزوالا پولیس نے چھاپے مار کر اور منشیات فروشوں عمران اور عادل کو گرفتار کر کے ساڑھے تین کلو چرس اور پسٹل برآمد کر لیا۔

ای پیپر-دی نیشن