• news

اغوا برائے تاوان کے مجرم کی سزائے موت عمرقید میں تبدیل

لاہور (وقائع نگار خصوصی) ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں ٹرائل کورٹ سے سزائے موت پانے والے خالد باجوہ کی سزا عمر قید میں تبدیل کر دی۔

ای پیپر-دی نیشن