این اے 137 ننکانہ کے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) بھاری اکثریت سے کامیاب ہو گی: چودھری واحد احمد
فیروزوالا (نامہ نگار) مسلم لیگ (ن) شاہدرہ کے رہنما چودھری واحد احمد نے کہا کہ میاں حمزہ شہباز کی سربراہی میں این اے 137 ننکانہ کے ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ کی امیدوار ڈاکٹر شذرہ منصب علی بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگی۔ انہوں نے کہا کہ میاں حمزہ شہباز اور انکی قیادت میں کام کرنے والے ارکان اسمبلی کی بے حد محنت کی وجہ سے مسلم لیگ اکثریت سے کامیاب ہوں۔