• news

سانحہ ماڈل ٹائون کی شہداء زخمی بیٹیاں 7ماہ سے انصاف کی منتظر ہیں: راضیہ نوید

لاہور(لیڈی رپورٹر) عوامی تحریک شعبہ خواتین کی مرکزی صدر راضیہ نوید نے کہاہے کہ سانحہ ماڈل ٹائون کی شہید اور زخمی بیٹیاں 7 ماہ سے انصاف کی منتظر ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب میاں شہباز شریف خواتین پر تشدد کو سنگین جرم سمجھتے ہیں تو پھر وہ پاکستان عوامی تحریک اور تحریک منہاج القرآن کی خواتین پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں ، افسران کو تحفظ نہ دیں اور اس تشدد اور قتل و غارت گری کا حکم دینے والوں کو کٹہرے میں لائیں۔

ای پیپر-دی نیشن