• news
  • image

عبدالشکور ابی حسن کے کزن عبدالرئوف انتقال کر گئے

کویت سٹی(نمائندہ خصوصی) کویت میں ’’نوائے وقت‘‘ کے بیورو چیف عبدالشکورابی حسن کے چچازاد بھائی عبدالرئوف قضائے الٰہی سے راولپنڈی میں انتقال کرگئے۔سپردخاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں عزیز واقارب اور اہل علاقہ نے شرکت کی ۔ نوازرضا ، اعزاز سید،صبوخ سید ، طارق چوہدری نے عبدالشکورابی حسن راولپنڈی میںان سے ملاقات کرکے اظہار تعزیت کیا اورمرحوم کے دعا مغفرت کی ۔

epaper

ای پیپر-دی نیشن