• news

مرکنٹائل ایکسچینج تیز، 2 ارب 30 کروڑ روپے سے زائد کا کاروبار

لاہور (کامرس رپورٹر) مرکنسٹائل ایکسچینج میں 17073 لاٹ کے سودے 2 ارب 30 کروڑ 30 لاکھ روپے میں ہوئے اور پی ایم ای ایکس انڈکس 25273 کی سطح پر بند ہوا۔ سب سے زیادہ سودے خام تیل کے ہوئے جن کی مالیت ایک ارب 29 کروڑ 20 لاکھ روپے رہی جبکہ سونے کے سودوں کی مالیت 91.8 کروڑ روپے اور چاندی کے سودوں کی مالیت 9.3 کروڑ روپے رہی۔

ای پیپر-دی نیشن