پنجاب پراونشل کوآپریٹو بنک کے افسروں کی تقرریاں و تبادلے
لاہور ( پ ر) سیکرٹری کوآپریٹوز پنجاب و ایڈمنسٹریٹر پنجاب پراونشل کوآپریٹو بینک لمیٹڈ بابر حیات تارڑ کی منظوری سے محمد افضل زونل ہیڈ ساہیوال، محمد عقیل شاہد زونل ہیڈ گوجرانوالہ، طارق محمود بذدار ڈپٹی زونل ہیڈ ڈیرہ غازی خان اور اظہر جمیل بٹ ہیڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈویژن ہیڈ آفس کو سینئر وائس پریذیڈنٹ اور فیض کریم ملک، سیف اللہ خان، خالد فاروق، نواب شیر، نذیر احمد، محمد وسیم، محمد رئوف خان، محمد افضل ضیائ، محمد سلیم، ارشد علی عابد، شاہد پرویز، محمد طاہر مسعود، مشتاق احمد اور مرید حسین کو وائس پریذیڈنٹ کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی ہے۔