حلقہ بندیوں کی تفصیلات کیلئے الیکشن کمشن کا سندھ اسمبلی کو خط، خیبر پی کے میں ووٹر لسٹوں میں نئے ووٹوں کا اندراج شروع
اسلام آباد+ پشاور (آن لائن+ نوائے وقت رپورٹ) الیکشن کمشن نے حلقہ بندیوں کیلئے سندھ اسمبلی کو خط لکھ دیا ۔ 10مارچ تک تمام معلومات فراہم کرنے کا حکم ۔ خیبر پی کے میں بلدیاتی انتخابات کیلئے ووٹرز لسٹیں اپ ڈیٹ کرنا شروع کر دیں۔