مقبوضہ بیت المقدس: فلسطینی ڈرائیور نے گاڑی ٹکرا دی‘ چار اسرائیلی خاتون پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد زخمی
لندن (بی بی سی) مقبوضہ بیت المقدس میں ایک فلسطینی ڈرائیور نے اپنی گاڑی کی ٹکر سے پیدل چلنے والی چار اسرائیلی خاتون پولیس اہلکاروں سمیت پانچ افراد کو زخمی کر دیا۔ اس علاقے میں اس نوعیت کے متعدد واقعات پیش آ چکے ہیں۔