انسداد دہشتگردی کی خصوصی عدالتوں کو ساحل سمندر پر منتقل کرنے کی تجویز پیش
کراچی ( وقائع نگار ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالتوں کو ایک بار پھر ساحل سمندر پر منتقل کرنے کی تجویز پیش کردی گئی ہے ۔ دہشت گرد تنظیموں سے تعلق رکھنے والے ملزمان کے بڑی تعداد کے مقدمات زیرسماعت ہیں۔