• news

کمالیہ : میچ سنسنی خیز ہونے پر دولہا نے نکاح کی تقریب معطل کرکے باراتیوں سے دعا کرائی، جیت کے بعد شادی مکمل کی گئی

کمالیہ (نامہ نگار) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے میچ کے دوران دلچسپ صورتحال اس وقت پیدا ہوئی جب تاندلیانوالہ سے آئی بارات کے دلہا نے اس وقت اپنا نکاح معطل کروا دیا جب میچ دلچسپ صورتحال اختیار کر چکا تھا۔ تمام باراتیوں کو دعا کرنے کی درخواست کی۔ میچ جیتنے پر باراتیوں نے خوشی منائی اور بعد میں شادی کی تمام تقریبات انجام دی گئیں۔

ای پیپر-دی نیشن