اپنی اپنی جگہ وحدتیں
میں چاہتا ہوں کہ آپ بنگالی، پنجابی، سندھی، بلوچی اور پٹھان وغیرہ کی اصطلاحوں میں بات نہ کریں یہ اپنی اپنی جگہ وحدتیں ہیں لیکن میں پوچھتا ہوں کیا آپ وہ سبق بھول گئے ہیں جو تیرہ سو سال پہلے آپ کو سکھایا گیا تھا، اسلام نے ہمیں یہی سبق دیا ہے کہ آپ خواہ کچھ بھی ہوں اور کہیں بھی ہوں آپ اول و آخر مسلمان ہیں۔
(جلسہ عام ڈھاکہ، 21 مارچ 1948ئ)