• news

سٹار وارز کے دیوانے نے ڈرون کو ٹائی انٹرسیپٹر میں بدل ڈالا

نیو یارک (نیٹ نیوز) ہالی ووڈ فلم سیریز سٹار وارز کے ایک دیوانے مداح اولیور سی نامی نوجوان نے اپنے ڈرون کو سٹار وارز فلم کے مشہور خلائی جہاز ٹائی انٹرسیپٹر میں ڈھالنے کیلئے اسکی سائیڈز پر مماثل تھرسٹرز اور بلاسٹرز جوڑ دئیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن