• news

فرانسیسی والدین بچوں کی پٹائی کے حامی‘ قومی بحث چھڑ گئی

پیرس (بی بی سی) کونسل آف یورپ کے اس فیصلے کے بعد کہ فرانس میں بچوں کی پٹائی کے قوانین واضح نہیں۔ اس ملک میں جہاں والدین کے پٹائی کے حق کو بڑا عزیز سمجھا جاتا ہے، ایک قومی بحث چھڑ چکی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن