آرٹسٹ کی برف پر قدموں سے دلکش فنکاری
لندن (بی بی سی اردو) برف میں پہنے جانیوالے جوتوں سے فنکاری کرنیوالے آرٹسٹ سائمن اپنے قدموں کے نشان سے جیومیٹری کے دلکش ڈیزائن بناتے ہیں جنہیں صرف اوپر سے دیکھا جاسکتا ہے۔ دل بہلانے کے مشغلے کے طور پر انہوں نے اسے 2004 میں شروع کیا تھا۔