• news

ماسکو: اپوزیشن رہنما نیمتسوو قتل کیس 2 چیچن باشندوں پر فردجرم عائد

ماسکو (بی بی سی) روس کے دارالحکومت ماسکو میں ایک عدالت نے روسی حزبِ اختلاف کے رہنما بورس نیمتسوو کے قتل کے تعلق میں دو افراد پر فردِ جرم عائد کی ہے۔ روسی میڈیا کے مطابق اینزر گوباشیو اور زاؤر دادایو چیچن ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن