• news

مصر: سکول میں ٹیچر کے تشدد سے طالب علم‘ بم دھماکے میں راہگیر ہلاک

قاہرہ (اے ایف پی) مصر میں ایک ٹیچر کے تشدد سے طالب علم ہلاک ہو گیا۔ ورثاء نے اس واقعہ پر احتجاج کیا ہے۔ ادھر سکندریہ میں بم دھماکہ سے ایک شخص ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے۔

ای پیپر-دی نیشن