• news

الیکشن کمشن پنجاب، سندھ اور اسلام آباد کیلئے بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول کل سپریم کورٹ میں پیش کریگا

اسلام آباد(آئی این پی) سپریم کورٹ کے احکامات پر الیکشن کمشن پنجاب‘ سندھ اور اسلام آباد کیلئے بلدیاتی انتخابات کا حتمی شیڈول کل عدالت میں پیش کریگا۔ جسٹس جواد ایس خواجہ کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے تین روز قبل بلدیاتی انتخابات سے متعلق درخواستوں کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن