ڈومینکن میں مسلح افراد کی فائرنگ سے نائب وزیر قتل ، بیٹا زخمی
سانتو ڈومنگو (اے پی پی) عوامی جمہوریہ ڈومینکن میں مسلح افراد نے نائب وزیر کان کنی کے گھر پر حملہ کر کے انہیں قتل جبکہ 20سالہ بیٹے کو زخمی کر دیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ صوبہ سانچیز لامریز کے علاقے کو توئی میں پیش آیا۔