• news

ہلیری کلنٹن کے سیکرٹری خارجہ ہوتے ہوئے صدر اوباما نے ان سے ای میلز کا تبادلہ کیا:وائٹ ہائوس

واشنگٹن(رائٹرز) وائٹ ہائوس نے کہا ہے کہ صدر اوباما نے ہلیری کلنٹن کے ساتھ اسوقت ای میلز کا تبادلہ کیا جب ہلیری کلنٹن انکی حکومت میں سیکرٹری خارجہ تھیں۔ ترجمان وائٹ ہائوس نے کہا کہ تاہم اوباما کو اس بات کا علم نہیں تھا کہ ہلیری کلنٹن کا نجی ای میل ایڈریس اور پرائیویٹ سرور کس طرح بنایا گیا اور کلنٹن اور انکی ٹیم کس طرح فیڈرل ریکارڈ ایکٹ پر عملدرآمد کی منصوبہ بندی کررہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن