• news

دہشت گردی میں ملوث 24 مجرموں کو پھانسی دی جاچکی، 25 ہزار 896 گرفتار ہوئے‘ نیشنل ایکشن پلان کی رپورٹ وزیراعظم کو پیش

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) قومی ایکشن پلان کی رپورٹ وزیراعظم نواز شریف کو پیش کردی گئی۔ نیشنل ایکشن پلان کے تحت دہشت گردی میں ملوث 24 مجرموں کو سزائے موت دی جا چکی ہے۔ آپریشن کے دوران اب تک 25 ہزار 896 افراد کو گرفتار کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن