• news

اہلسنت والجماعت کی جدوجہد کا مقصد ’’تحفظ ناموس صحا بہؓ‘‘ واہلبیتؓ ہے: محمد احمد لدھیانوی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) اہلسنت والجماعت کے سربراہ علامہ محمد احمد لدھیانوی نے کہا ہے کہ اہلسنت والجماعت کی جدوجہد کا مقصد تحفظ ناموس صحابہ و اہلبیت ؓ ہے،اہلسنت والجماعت کے تسلسل سے جاری قتل عام پر مایوسی بڑھ رہی ہے،حکومتی اعلانات محض دعووں تک محدود ہوکر رہ گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن