• news

حکومت جان و مال اور عزت کی سلامتی فراہم کرنے میں ناکام ہے ، میاں مقصود

لاہور (خصوصی نامہ نگار) امیرجماعت اسلامی لاہور میاں مقصود احمد نے کہا ہے کہ انسان کی اولین ضرورت جان و مال اور عزت کی سلامتی ہے بد قسمتی سے موجودہ حکومتیں اسے فراہم کرنے میں بری طرح ناکام ثابت ہوئی ہیں ۔انھوں نے کہا کہ پورے ملک میں حالات بہتر ہیں ۔انھوں نے کہا کہ عوام اللہ کے آسرے پر یا پھر اپنے نظام کے ساتھ عدم تحفظ کے شدید احساس کے ساتھ زندگی گزار رہے ہیں ،عدالتی نظام داخلی خرابیوں یا پھر خوف کا شکار ہے ۔ 

ای پیپر-دی نیشن