• news

کھلے میں رفع حاجت کی تو تصویر اور نام دیواروں پر لگائے جائیں گے

کلکتہ (بی بی سی) بھارتی ریاست مغربی بنگال کے ایک ضلع کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ وہ کھلے عام رفع حاجت کرنیوالوں کو شرمسار کریگی تاکہ وہ بیت الخلاءکا استعمال کرنے پر مجبور ہوجائیں۔ ہدایت کی گئی ہے کہ ان لوگوں کے نام اور تصویریں دیواروں پر لگائی جائیں۔ جو سرعام رفع حاجت کرتے ہیں۔ مقامی انتظامیہ چاہتی ہے کہ علاقے کے لوگ ملکر نگران کمیٹیاں تشکیل دیں جو کھلے عام رفع حاجت کرنیوالوں پر نظر رکھیں۔

ای پیپر-دی نیشن