• news

بلوچستان کے تمام سینیٹروں نے سر سجا رکھے ہیں دیکھتے ہیں ہما کس کے سر بیٹھتا ہے: غفور حیدری

اسلام آباد (سپیشل رپورٹ) وزیر مملکت اور جمیعت علمائے اسلام کے رہنما غفور حیدری نے نوائے وقت کے استفسار پر بتایا کہ بلوچستان کے سارے سینیٹروں نے اپنے سر سجا رکھے ہیں۔ ڈپٹی چیئرمین شپ کیلئے ہما کس کے سر بیٹھتا ہے یہ وقت بتائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن