• news

ممبئی حملہ کیس کی سماعت کسی کارروائی کے بغیر 18 مارچ تک ملتوی

اسلام آباد (نوائے وقت نیوز) انسداد دہشت گردی کی عدالت  میں ممبئی حملہ کیس  کی سماعت ہوئی۔  انسداد دہشتگردی کی عدالت  کے جج سہیل اکرام نے سماعت کی۔  مقدمے کا ریکارڈ ہائیکورٹ میں ہونے کے باعث سماعت 18 مارچ تک ملتوی کر دی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن