• news

وزیراعظم نے راجہ ظفرالحق کو قائد ایوان اقبال ظفر جھگڑا کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا

اسلام آباد (وقائع نگار خصوصی) وزیراعظم نے مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین سینیٹر راجہ ظفرالحق کو سینٹ میں قائد ایوان اور پارٹی کے سیکرٹری جنرل سینیٹر اقبال ظفر جھگڑا کو پارلیمانی لیڈر مقرر کر دیا۔ باضابطہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کر دئیے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن