• news

رضا ربانی کا متفقہ انتخاب مستحکم جمہوریت کا پیش خیمہ ثابت ہو گا : لبنیٰ چودھری

لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلزپارٹی پنجاب کی رہنما لبنیٰ چوہدری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ چیئرمین سینٹ کی حیثیت سے میاں رضا ربانی کا متفقہ انتخاب پاکستان میں مستحکم جمہوریت کا پیش خیمہ ثابت ہو گا۔ گزشتہ روز دفاتر نوائے وقت کے دورے پر گفتگو کرتے ہوئے لبنیٰ چوہدری نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی قومی مفاہمت کی پالیسی پر گامزن ہے۔

ای پیپر-دی نیشن