• news

پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ترک صدر کو اسناد سفارت پیش کر دیں

انقرہ (آن لائن) ترکی میں پاکستان کے نئے تعینات سفیر سہیل محمود نے ترک صدر رجب طیب اردگان کواپنی سفارتی اسنادپیش کیں۔ یہ اسنادانہوںنے انقرہ میں صدارتی محل میں منعقدہ ایک پروقار تقریب میں پیش کیں۔ پاکستانی سفیرسہیل محمود نے ترک صدر رجب طیب اردگان کوصدر ممنون حسین اور وزیراعظم نوازشریف کی طرف سے مبارکباد کا خصوصی پیغام پہنچایا۔

ای پیپر-دی نیشن