• news

برطانوی خفیہ ادارے کو انٹرنیٹ جاسوسی کی کھلی اجازت

لندن (آئی این پی) شہریوں کی آن لائن جاسوسی ایک انتہائی متنازع مسئلہ بن چکا ہے ،انسانی حقوق کی تنظیمیں اس کے خلاف احتجاج کر رہی ہیں۔برطانیہ کی انٹیلی جنس اینڈ سکیورٹی ایجنسی نے معاملے کا جائزہ لیا اور بالآخر یہ اعلان کردیا ہے کہ عوام کی بڑے پیمانے پر جاسوسی میں کوئی حرج نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن