سرالیون کے نائب صدر سمیوئیل سام نے امریکی سفارتخانے سے سیاسی پناہ مانگ لی
ڈاکار( رائٹرز) سرالیون کے نائب صدر سمیوئیل سام سو مانا نے آل پیپلز کانگریس پارٹی ( اے پی سی) سے رواں ماہ نکالے جانے اور فوجیوں کی طرف سے رہائشگاہ کے محاصر ے کے بعد فری ٹائون میں امریکی سفارتخانے کو سیاسی پناہ دینے کی اپیل کی ہے۔