• news

ملتان میں بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 36 ملزمان گرفتار

ملتان (نوائے وقت رپورٹ) سی سی پی او سلطان چودھری نے کہا ہے بھتہ خوری اور ڈکیتی کی وارداتوں میں ملوث 13 گینگز کے 36 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔  اسلحہ، کاریں، موٹرسائیکلیں اور طلائی زیورات بھی برآمد ہوئے ہیں۔ علی حیدر گیلانی  کے اغوا کے شبہ میں گرفتار ملزم سے تفتیش جاری ہے۔

ای پیپر-دی نیشن