• news

تارکین وطن اقامہ کی تجدید کرائیں ورنہ ملک بدری کے علاوہ مقدمات قائم ہونگے : سعودی ڈی جی پاسپورٹس

مدینہ منورہ(نمائندہ خصوصی)سعودی عرب میں مقیم غیر قانونی تارکین وطن ،اور اقامہ کی معیاد ختم ہونے کی بناء پر بھی رہنے والے افراد کو  ملک بدر کر دیا جائیگا۔ڈائریکٹر جنرل پاسپورٹس میجر جنرل سلمان یحییٰ نے کہاتارکین وطن اپنے (اقامہ) کی بر وقت تجدید کروائیں۔ورنہ مقدمات قائم کئے جائیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن