• news

ممتاز حسین کی کتاب’’ لفظوں میں تصویریں‘‘ کی تقریب رونمائی

لاہور (نامہ نگار) نامورمصنف ممتاز حسین کی کتاب’’ لفظوں میں تصویریں ‘‘کی تقریب رونمائی گزشتہ روز الحمرا ہال میںمنعقد ہوئی۔تقریب کے مہمان خصوصی صوبائی وزیر اوقاف میاں عطا محمد مانیکاتھے جبکہ صدارت مستنصر حسین تارڑ نے کی۔تقریب رونمائی میں سماجی ، سیاسی اور ادبی شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن