• news

عوام کے دلوں میں بھٹو اور بے نظیر کی محبت نکالی نہیں جا سکتی: بابر سہیل بٹ

لاہور (خبر نگار) پیپلز یوتھ آرگنائزیشن پنجاب کے سیکرٹری جنرل بابر سہیل بٹ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی پاکستان کے غریبوں اور محنت کشوں کی امید ہے ہماری قیادت کو جب بھی عوام کی خدمت کا موقع ملا تمام پالیسیاں ملک و قوم کے مفاد میں بنائی گئیں پیپلز پارٹی کی قیادت نے پاکستان اور جمہوریت کے استحکام کیلئے جانوں کا نذرانہ پیش کیا یہی وجہ ہے کہ بھٹو اور بے نظیر کی محبت عوام کے دلوں سے نکالی نہیں جا سکتی۔

ای پیپر-دی نیشن