سیڈ آؤٹ پولوکپ آج سے شروع
لاہور (نمائندہ سپورٹس) سیڈ آؤٹ پولوکپ 2015ء کا افتتاح، آج سے 7 دن تک لاہور پولوکلب کی گراؤنڈ میں کھیلا جائیگا۔ شائقین کو سنسنی خیز مقابلے دیکھنے کو ملیں گے۔ کئی نیشنل اور انٹرنیشنل ٹیمیں شرکت کر رہی ہیں۔ نیو لاہور سٹی مستقبل میں ایسے مزید بڑے ایونٹس کا انعقاد کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔