ڈرامہ ’’چٹیاں کلائیاں‘‘ شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا
لاہور (کلچرل رپورٹر) الحمراء کلچرل کمپلیکس ون میں زیرنمائش ڈرامہ ’’چٹیاں کلائیاں‘‘ شائقین کی توجہ حاصل کرنے میں کامیاب ہو گیا ہے۔ مذکورہ ڈرامہ میں اداکار ظفر ارشاد، اکمل راہی، افشاں چیمہ، امتیاز مغل، دانیال مغل، ظفر بٹ، رائمہ خان، عالیہ چودھری، کرن نور، گوری خان کام کر رہے ہیں جس کے رائٹر اخلاق بخاری، پروڈیوسر محمد حنیف اور ہدایتکار وحید احمد ہیں۔