• news

ہدایتکارہ عاصمہ بٹ نے فلم ’’فکرناٹ‘‘ کی ایڈیٹنگ کا آغاز کر دیا

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف ہدایتکارہ عاصمہ بٹ نے اپنی فلم ’’فکرناٹ‘‘ کی ایڈیٹنگ کا آغاز کر دیا ہے۔ فلم کی کاسٹ میں دردانہ رحمان اور الماس بوبی شامل ہیں۔ فلم کے گانے ماہم رحمان اور شفق علی نے گائے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن