• news

اداکار عابدعلی 63 برس کے ہو گئے

لاہور (کلچرل رپورٹر) معروف اداکار عابدعلی 63 برس کے ہو گئے۔ انہوں نے گذشتہ روز کراچی میں اپنے اہلخانہ کے ساتھ اپنی 63ویں سالگرہ منائی جس میں ان کے قریبی عزیزواقارب اور دوست احباب نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن