• news

دسمبر میں پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کی کوششیں جاری ہیں: عبدالباسط

نئی دلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر عبدالباسط نے کہا ہے کہ دسمبر میں پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کے انعقاد کیلئے کوششیں کی جارہی ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن