• news

امن وامان حکمرانوں کے ہاتھوں سے نکلتا نظر آرہا ہے:زبیر ظہیر

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مر کزی جمعیت اہلحدیث کے نائب امیر علامہ زبیر احمد ظہیر نے کہا ہے کہ امن وامان حکمرانوں کے ہاتھوں سے نکلتا نظر آرہا ہے جو مستقبل کیلئے تباہ کن ہو گا ۔ اس موقع پر مولانا عبدالستار نیازی ‘مولانا منظور احمد شیخوپوری ‘مولانا محمد حنیف ‘مولانا اسلم ظہیر اور حافظ محمد اکبر اسدی اور دیگر بھی موجود تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن