حکومت مستعفی ہوجائے: لبنیٰ چودھری
لاہور (لیڈی رپورٹر) پیپلز پارٹی کی صوبائی رہنما لبنیٰ چودھری ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ (ن) کی مرکزی اور صوبائی حکومتیں بجلی اور توانائی کا بحران حل کرنے میں ناکامی کے بعد امن وامان کی صورتحال پر قابو پانے میں بھی ناکام ثابت ہوئی ۔