• news

بھارتی شائقین کامندروں کارخ بنگالیوں نے جادو،ٹوٹکوں کاسہارالے لیا

نئی دہلی،ڈھاکہ(آن لائن)بھارت کابنگالیوں سے پیچاآج پڑیگا،بھارتی شائقین نے مندروں کارخ کرلیا،جبکہ بنگالیوں نے جادو،ٹوٹکوں کاسہارالے لیاہے۔ بھارتی شائقین نے گزشتہ رات مندروں اور دیوتاؤں کی پوجا میں گزارتے ہوئے بھارت کی فتح مانگی جبکہ بنگالی شائقین جادو کی تسبیح اور ٹوٹکوں کو سہارا بنائے ہوئے جیت دیکھنے گئے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن