• news

عدلیہ مخالف بینرز کیس‘ پولیس کو تفتیش کیلئے آخری مہلت

اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت)سپریم کورٹ نے عدلیہ مخالف بینرز کیس میں پولیس کو تفتیش مکمل کرنے کیلئے آخری مہلت دیتے ہوئے آئی جی اسلام آباد کو ہدایت کی ہے اصل محرکات کا بھی پتہ چلایا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن