• news

لاپتہ افراد کی رشتہ داروں سے ملاقات کرائی جائے: پشاور ہائیکورٹ

پشاور (نوائے وقت نیوز) 25 لاپتہ افراد کے کیس  کی پشاور ہائیکورٹ میں سماعت ہوئی۔  جسٹس مظہر عالم اور جسٹس  یونس تھہیم  نے کیس کی سماعت کی۔ ایڈیشنل  ایڈووکیٹ  جنرل کفایت اللہ عدالت میں پیش ہوئے۔  چیف جسٹس  نے حکم دیا کہ بحالی مراکز  میں قیدیوں کی ملاقات  رشتے داروں سے کرائی جائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن