• news

انگریز کے قانون میں بیٹی کو زمین میں حصہ نہیں ملتا تھا، اب بھی پرانے طریقے سے اراضی ہتھیانے کی کوشش ہوتی ہے: جسٹس جواد

اسلام آباد (نمائندہ نوائے وقت) سپریم کورٹ میں  48کنال زرعی اراضی کی تقسیم کے خاندانی وراثت کے تنازعہ سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس جواد ایس خواجہ نے ریمارکس دیئے انگریزوں کے قانون میں بیٹی کو اراضی میں حصہ نہیں ملتا تھا، عورت کا حصہ اسلام نے وضع کیا، ہمارے معاشرے میں پرانے طریقے رائج کرکے اراضی ہتھیانے کی کوشش کی جاتی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن